: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے افریقہ کے ممالک کو آئندہ پانچ برسوں میں دس ارب ڈالر کا رعایتی قرض اور 60 کروڑ ڈالر کی مدد دینے
کا اعلان کیا۔ مسٹر مودی نے آج یہاں ہند- افریقہ فورم کے سربراہی اجلاس کا افتتاح کے بعد 41 ممالک کی قومی سربراہان اور حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔